Browsing Tag

Cpec

وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا 5 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر آج سے 8 جون تک چین کا 5 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم بیجنگ کے علاوہ ژیان اور شینزن شہروں کا بھی دورہ کریں گے۔ بیجنگ میں قیام کے…

پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چین کے وژن کو سراہتا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چین کے وژن کو سراہتا ہے،سی پیک اس خطے میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا اہم حصہ ہے،پچھلے 10 سالوں کے سفر…

پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر زرداری

اسلام آ باد : صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی صورتحال چاہے جیسی بھی ہو یا اس میں کوئی بھی تبدیلی ہو ، پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط، پائیدار اور سدا بہار رہے ہیں اور دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور…

سی پیک پاک چین تعلقات میں نیا محرک بن کر ابھرا ہے، چینی سفا رتخانہ

اسلام آ باد : چینی سفا رتخا نہ کے ڈپٹی چیف آف مشنز شی یوان چھیا نگ نے کہا ہے کہ چین پا کستان اقتصادی را ہداری منصوبہ (سی پیک) دونوں مما لک کے با ہمی تعلقات میں ایک نئے محرک کی علا مت بن کر ابھرا ہے،دو نوں مما لک پا ک چین تعلقات کی اساس اور…

پاکستان اور چین کا تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات اوردوستی کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

بیجنگ:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو بیجنگ میں چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم ڈنگ زوکسیان سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں اطراف کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے…

اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس ایک اہم سنگ میل ہے، چین

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کوپ 28 میں طے پانے والے معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا  کہ دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ 28) دو ہفتوں کے مشکل مذاکرات کے بعد اختتام پذیر ہوئی۔…

وزیراعظم کی سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر چین اورپاکستان کو مبارکباد

اسلام آباد :وزیراعظم شہبازشریف نےسی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر چین اورپاکستان کو مبارکباد دی ہے شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان آئرن برادر ز ہیں، سی پیک اس آزمودہ سدا بہار بااعتماد سٹرٹیجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کا ایک نیا باب ہے ۔…

چین -پاک سفارتی تعلقات ،چینی سفارتخانے میں ضیافت

اسلا م آ با د : چین -پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 72 ویں سالگرہ منانے کے لیے پاکستان میں چینی سفارتخانے میں ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔ ضیافت میں چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پھانگ چھون شوئے ،پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اسد مجیدخان ، پاکستان کی…

رواں مالی سال، چین سے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ گئی

اسلام آباد : چین سےپاکستان میں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں چین سے 319.2 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق فروری اور مارچ 2023 کے دوران پاکستان کو چین سے مزید 119 ملین ڈالر موصول…