Browsing Tag

general elections in pakistan

وزارت قانون نے بھی صدر کو جواب دے دیا

اسلام آباد : وزارت قانون نے بھی صدر کو جواب دے دیا۔ عام انتخابات کی تاریخ دینے کے معاملے پر رائے سے متعلق ایوان صدر کے خط پر وزارت قانون و انصاف نے صدرعارف علوی کو جوابی خط ارسال کردیا۔ ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دینے سے متعلق الیکشن…