سابق سپیکر اسد قیصر بنی گالہ سے گرفتار
اسلام آباد : پی ٹی ائی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق سپیکراسد قیصر کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
اسد قیصر کو اینٹی کرپشن ٹیم نے بنی گالہ، اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے ،ڈی جی اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے ان کی گرفتاری کی تصدیق…