صدر نے الیکشن کے لئے6نومبر کی تاریخ تجویز کر دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89 ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر…