Browsing Tag

PPP

بلاول بھٹو اپنے والد سے روٹھ گئے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آگئیں ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویو میں ادا کئے گئے بعض کلمات…

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن فیصلہ آج سنائے گا

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن فیصلہ آج سنائے گا ۔ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی "بلے" کے نشان کے لیے اہل ہے یا نہیں اس بارے فیصلہ کرے گا. الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر…

عوام نے مہنگائی لیگ کا اصل چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا،بلاول بھٹو

اپر دیر : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا اصل چہرہ دیکھ لیا ہے شیر تو بلی نکلا۔ اپردیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور دیگر…

لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی کی رکنیت معطل

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کےسیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے سردار لطیف کھوسہ کی رکنیت معطل کردی۔ سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی،سید نیر حسین بخاری نے ایک ہفتہ قبل سردار…

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…

پیپلز پارٹی کی قیادت نے دبئی میں میلہ لگا لیا

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی قیادت نے دبئی میں میلہ لگا لیا،ملکی صورتحال پر اہم مشاورت ہونگی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری دبئی پہنچ گئے،سابق وزراء ناصر شاہ اور شرجیل میمن بھی دبئی پہنچ چکے ہیں۔ناصر شاہ اور…

لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی ،شہباز شریف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے چیئرمین پی ٹی ائی کی سزا معطل کیے جانے کے فیصلے کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاڈلے کی سزا…

الیکشن کمیشن کی مشاورتی دعوت،کسی جماعت کا قائد شامل نہیں ہوگا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی مشاورتی دعوت میں کسی جماعت کاقائد شامل نہیں ہوگا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی شیڈول اور تاریخ کے انعقاد کے بارے میں ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو مشاورت کیلئے…