شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
راولپنڈی : تیراہ کے علاقے میں جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔
شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا
نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان،…