Browsing Tag

Pak army

مکین میں جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 16 جوانوں کو خراج عقیدت

لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 16…

سانحہ 9مئی کے 25 مجرموں کو سزائیں

راولپنڈی:9مئی واقعات کے 25 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب ہیں ،نفرت اور جھوٹ پر مبنی سیاسی بیانیے کی بنیاد پر مسلح افواج کی تنصیبات بشمول شہداء کی…

پاک فوج نے اسلام آباد میں سکیورٹی ذمہ داریاں سنبھال لیں,گشت شروع

اسلام اباد: شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) اجلاس کی سکیورٹی کے لئے پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی…

رزمک میں آپریشن، 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی :سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25/26 ستمبر کی رات، سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے رزمک میں انٹیلی جنس…

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی:لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ۳۰ ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں لیفٹیننٹ…

آرمی چیف کا ریٹائرڈ فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، شرکاء سے بے تکلفانہ گفتگو

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا، اس تقریب میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور سپاہیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر آرمی…

وزیرِ اعظم کا میجر طفیل محمد نشانِ حیدر کوخراجِ عقیدت

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میجر طفیل محمد نشانِ حیدر کے 66ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر طفیل محمد شہید کی فرض شناسی، ہمت و بہادری اور وطن کی حفاظت کے عہد کی پاسداری نوجوان نسل کیلئے ایک مثال…

وزیرِ اعظم کا تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں کامیاب آپریشن پرخراج تحسین

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کی پزیرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم ملک کو دہشتگردی کی عفریت سے پاک کرنے کیلئے افواجِ پاکستان کے…