علاقائی تلہ گنگ، امیدواروں کی بڑی تعداد نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے Editor دسمبر 21, 2023 0 پرانی کچہری میں امیدواروں اور ان کے ساتھ آنے والے سپورٹرز کی بڑی تعداد کے باعث دن بھر رش لگا رہا