Browsing Tag

China

جی سی سی ممالک کے ساتھ چین کے دوستانہ تبادلے ہزاروں برسوں پر محیط ہیں، چینی صدر

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے چین اور خلیج تعاون تنظیم کے ممالک کے صنعتی اور سرمایہ کاری تعاون فورم کے نام مبارکباد کا ایک خط ارسال کیا۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ جی سی سی ممالک کے ساتھ چین کے دوستانہ تبادلے ہزاروں برسوں پر محیط…

ایک چین کا اصول بین الاقوامی برادری میں مقبول عام ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اس حقیقت کو سراہتا ہے کہ عرب ممالک نے عرب لیگ کی سربراہی کونسل کی قرارداد میں ایک چین کے اصول کی پاسداری کا ذکر کیا ہےجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عرب ممالک اقوام متحدہ…

چین کے تعاون سے ایتھوپیا کی فوج کے ہائی ٹیک ہسپتال کا افتتاح

ادیس ابابا : ایتھوپیا کی نیشنل ڈیفنس فورسز کے ہائی ٹیک ہسپتال کو ، جو چینی فوجی و طبی ماہرین کی ٹیموں کی مدد سے تعمیر کیا گیا تھا ، کامیابی سے اپ گریڈ کیا گیا اور ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا کے قریب بشووتو ٹاؤن میں کھول دیا گیا ۔…

چینی کمپنی کا تعمیر کردہ بوٹسوانا ویکسین ریسرچ سینٹر مکمل

بیجنگ:مویشیوں کی افزائش بوٹسوانا کی قومی معیشت کی روایتی اور اہم صنعت ہے۔ مویشیوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے، بوٹسوانا نے حالیہ برسوں میں ویکسین کی تحقیق اور ترقی پر بہت توجہ دی ہے ۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کی رپورٹ کے مطا بق ایک چینی…

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی قومی اولمپک اور کھیلوں کی کمیٹی کی جانب سے اولمپک مجسمہ…

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی قومی اولمپک اور کھیلوں کی کمیٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر شنگھائی میں اولمپک مجسمے " کراسنگ دا سیم بوٹ "کی روانگی کی تقریب کا انعقاد ہوا ۔ چائنا میڈیا گروپ کے ایڈیٹوریل بورڈ کے رکن شوئی جی جون نے کہا کہ…

چینی وزیر اعظم کی روسی فیڈریشن کا دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر میشوسٹن کو مبارکباد

بیجنگ:چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے میشوسٹن کو روسی فیڈریشن کے وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ چینی میڈیا گروپ کے مطابق لی چھیانگ نے کہا کہ چینی صدر شی جن فنگ اور روسی صدرولادیمر پیوٹن کی اسٹریٹجک رہنمائی میں نئے…

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی پر اسرائیل کے حملے ناقابل قبول ہیں،چین

اقوام متحدہ:چین نے کہا ہے کہ ٹھوس ثبوت کے بغیر فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو ) پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں۔ شنہوا کے مطابق اسرائیل نے یو این آر ڈبلیو اے پر دہشت گردی کے حوالے سے…