ایشیا کپ سپر فور ،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا جوڑ پڑے گا
کولمبو : ایشیا کپ سپر فور مر حلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت میں آج بڑا جوڑ پڑے گا ۔
ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی کی جارہی ہے لیکن ہفتے سے کولمبو کے موسم میں بہتری آئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پالی کیلے میں گروپ میں بھی بارش کی…