Browsing Tag

iranian president

وزیراعظم دورہ امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد : ‏وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورہ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کی برطانیہ میں وزیراعظم کے قیام کے دوران…

جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی، تنازعہ کشمیر کے حل سمیت اہم امور پر پاکستان کا موقف دنیا کے…

لندن :وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں غزہ میں فوری جنگ بندی ، تنازعہ کشمیر کے حل سمیت اہم امور پر پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے رکھا ہے ، مختلف سربراہان مملکت سے اس اجلاس کے دوران مفید…

وزیرِ اعظم کی جو بائیڈن کی جانب سےدیئے جانے والے عشائیے میں شرکت

نیویارک : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی۔ عشائیے کے دوران وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی…

وزیر اعظم کاعالمی برادری کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کے عزم کا اعادہ

نیویارک :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے  عالمی برادری کے ساتھ مل کر ہر قسم کی  دہشت گردی کا مقابلہ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ   انسداد دہشت گردی کے عالمی ڈھانچے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔عبوری حکومت کو افغانستان کے اندر تمام دہشت گرد…

وزیر اعظم کی ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

نیو یارک :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کو ملک میں انفراسٹرکچر، توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے مستحکم میکرو اکنامک ماحول کو برقرار…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران :ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی مہر نے تصدیق کی ہے کہ صدر اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے تمام مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ایجنسی کے…

ایران کے صدر ابراہیم رئيسی کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار

تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئيسی کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہوگیا۔ ایرانی صدر ایران اور آذربائیجان کے سرحدی علاقے میں ایک ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے۔ ڈیم کے افتتاح کے موقعے پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف بھی موجود تھے۔ایرانی…

شہباز شریف کی فارسی ،ایرانی صدر اور ان کے وفد کے ارکان حیران رہ گئے

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے فارسی میں گفتگو کی،ان کی گفتگو اوراشعار سن کر شرکاء داد دئیے بغیر نہ رہ سکے. ملاقات کے دوران وزیراعظم نے ایرانی صدر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "چشمِ ما روشن دلِ ما…

پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت 10 ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں اطراف کے وزراء اور اعلیٰ حکام موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے…

پاکستان اور ایران کے درمیان 8 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور ایران نے سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری ہیلتھ، ثقافت اور عدالتی امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے 8 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے۔ دستخطوں کی تقریب پیر کو وزیراعظم ہائوس…