پنجاب میں انتخابات ،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی درخواست مسترد
اسلام آباد :سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔
الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ہوئی۔
وکیل الیکشن کمیشن کا کہنا تھا…