گورنر کو چھوڑیں ،آپ الیکشن کی تاریخ دیں، لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس
لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دیدیں۔
پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کے لیے رہنما تحریک انصاف کے…