رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،کل منگل کو پہلا روزہ ہوگا

0

پشاور :رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،کل منگل کو پہلا روزہ ہوگا۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے ملک بھر میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوئے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک میں چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.