پٹرول بحران پیدا کرنے والوں کی شامت آ گئی
اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، ذخیرہ اندوزوں نے مصنوعی بحران پیدا کیا، بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔