وزیرِ اعظم کا کل 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یومِ تکبیر سیاسی اور دفاعی قوتوں کے اس ملک کے دفاع کو مضبوط تر بنانے کیلئے ایک جھنڈے، سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے۔ وزیراعظم…