چین ہمیشہ لاؤس کا قابل اعتماد دوست اور شراکت دار رہے گا، شی جن پھنگ
کازان : چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور لاؤس کے تعلقات چین کی سفارت کاری میں ایک خاص اور اہم مقام رکھتے ہیں اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر میں ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں۔
چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے لاؤ عوامی…