ابو ظہبی ، وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کی قومی و ثقافتی یادگار کا دورہ
ابو ظہبی: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ابوظہبی میں قومی اور ثقافتی تاریخی مقام وحت الکرامہ کا دورہ کیا۔ وحت الکرامہ متحدہ عرب امارات کے ان ہیروز کی قربانیوں کی یاد میں تعمیر کیا گیا ہے جنہوں نے اپنے ملک کی خدمات میں اپنی جانیں نچھاور…