روسی صدر 16مئی سے چین کا دو روزہ دورہ کریں گے،
بیجنگ :روسی صدر ولادی میر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو چین کے دورے کی دعوت دی ہے، پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ…