عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
لاہور: پی ٹی آئی راہنما عثمان ڈار نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت زمان پارک میں کی گئی۔
عثمان ڈار نے دنیا نیوز کے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘ میں گفتگو کرتے…