اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے
نیویارک:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے۔ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
یہ اجلاس "کثیرالجہتی نظام کو بروئے کار لانا: عالمی گورننس میں اصلاحات اور بہتری" کے موضوع پر کل ہوگا۔…