Browsing Tag

Umrah fare

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانےوالے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔ کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دوطرفہ کرایہ 76 ہزار علاوہ ٹیکس ہو گا۔ اسلام…