امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے بعد زیلنسکی کا مؤقف واضح — “جہاں کھڑے تھے، وہیں کھڑے ہیں”
کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا مقصد پورے دونیسک اور لوہانسک پر قبضہ کر کے جنگ میں اپنی فتح ظاہر کرنا ہے۔
زیلنسکی نے ملاقات کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ…