صدر ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ، صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات متوقع
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو چین کا اہم دورہ کریں گے جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات متوقع ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں رہنما تجارت، دوطرفہ تعلقات اور اہم عالمی امور پر…