جعفر ایکسپریس پر حملہ ناقابل معافی ظلم ہے، وزیراعظم
کوئٹہ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس پر حملے کو ناقابل معافی ظلم قرار دیا ہے ۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ،…