وفاقی کابینہ کا اہم فیصلہ: تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارتِ داخلہ نے…