وزیراعظم کا چین کے تاریخی ورثےٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ
شی-آن:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثےٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ کیا.
گزشتہ روز چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم کو اپنے آبائی شہر شی-آن میں ٹیرا کوٹا وارئیرز میوزیم کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی…