ٹیکس چوروں اوران کا ساتھ دینے والے افسران و اہلکاروں کو سزا ملے گی،وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے ٹیکس نظام کی ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے، ٹیکس چوری میں ملوث لوگوں کے ساتھ ساتھ اس جرم میں ان کا ساتھ دینے والے افسران و اہلکاروں کو بھی سزا ملے…