چیئرمین نادرا طارق ملک بھی چلے گئے
اسلام آباد: چیئرمین نادرا طارق ملک مستعفی ہو گئے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران چیئرمین نادرا محمد طارق ملک نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران محمد شہباز شریف نے چیئرمین نادرا کے طور…