بھارت جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری مرتبہ ٹی 20 چیمپئن بن گیا
بارباڈوس: بھارت جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری مرتبہ ٹی 20 چیمپئن بن گیا۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے، ویرات کوہلی 76 اور اکشر پٹیل 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کیشو مہاراج اور اینرک…