انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئینٹی میچ (آج)کھیلا جائے گا
لیڈز:انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج)بدھ کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کی ٹیم ان دونوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ میزبان برطانوی ٹیم کے خلاف چار ٹی ٹونٹی…