ہانگ زو میں چوتھی گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو اختتام پذیر
ہانگ زو:چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ زو میں منعقدہ چوتھی گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو پیر کو اختتام پذیر ہوگئی۔
ایکسپو میں متحدہ عرب امارات نے انڈونیشیا کے ہمراہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔اس موقع پر یو اے ای نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن،…