دہشت گردی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،وزیر اعظم ، کبل دھماکہ کی مذمت
اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس ، شہداء کی بلندئ درجات کی دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے
وزیراعظم نے واقعہ میں زخمی ہونے والوں…