پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی حقدار ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13…