خسارے کے شکار سرکاری ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے تمام وفاقی وزارتوں کو نجکاری کے حوالے سے ضروری کارروائی اور نجکاری کمیشن سے تعاون کی ہدایت کرتےہوئے کہا ہے کہ نجکاری کے عمل میں شفافیت کو اولین ترجیح دی جائے ،حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری سے ٹیکس…