وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سفارش پر پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کوختم کرنے کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس یہاں منعقد ہوا ۔
منظور شدہ لائحہ عمل کے مطابق…