پاکستان دوسرا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ آج خلا میں بھیجے گا
اسلام آباد:پاکستان آج اپنا دوسرا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا۔
پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ ایم ایم 1، چین کے تعاون سے آج خلا میں بھیجا جائے گا۔
سپارکو کے…