Browsing Tag

State Bank

آئین کی گولڈن جوبلی، 50روپے کا یادگاری سکہ جاری

اسلام آباد : سٹیٹ بینک نے 1973ء کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کا آئین جو 1973ء کے آئین کے طور پر بھی مشہور ہے اسے پاکستان کے اعلیٰ ترین قانون کی حیثیت…