آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے قرضہ منظور کر لیا
واشنگٹن :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کیلئے تین ارب ڈالرکے سٹینڈبائی معاہدہ کی منظوری دیدی۔
وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے بدھ کواپنے ٹویٹ میں کہا کہ الحمدللہ آئی ایم ایف کے انتظامی بورڈ نے پاکستان…