ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد:خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا 10 واں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔جس میں مختلف اقدامات اور منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کی صدارت وزیراعظم نے کی۔ اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف، وفاقی کابینہ، صوبائی وزرائے…