وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ:وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.
کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا.
وزیرِ اعظم کوئٹہ میں گزشتہ دنوں قلات میں دہشتگردوں کے خلاف…