وزیراعظم تاجکستان کے دو روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے
دوشنبہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ تاجکستان کے دو روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔
دوشنبہ ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم عزت مآب قاہر رسول زادہ، تاجک وزیر توانائی و آبی وسائل دلیر جمعہ، تاجک نائب وزیر خارجہ فرخ شریف زادہ، دوشنبہ…