پاکستان اور عالمی ادارہ صحت کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد:پاکستان اور عالمی ادارہ صحت نےصحت کے شعبے میں تعاون کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے ہیں۔
دستخطوں کی تقریب پیر کو یہاں منعقد ہوئی جس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ، نگران وزیربرائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان ،…