Browsing Tag

Scott land

سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر قابلِ فخر پاکستانی

لندن:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے لندن میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے حمزہ یوسف کو اہم عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا. وزیر اعظم نے کہا کہ حمزہ یوسف کے انتخاب سے اسکاٹ…