Browsing Tag

School van

اٹک,سکول وین پر فائرنگ ، 2 بچے جاں بحق، 6زخمی

اٹک :اٹک میں ڈھیری کوٹ کے قریب نامعلوم افراد کی سکول وین پر فائرنگ سے 2بچے جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو اسفندیار ڈسٹرکٹ ہسپتال متنقل کردیا گیا،جاں بحق بچوں کی عمر یں 10سے 12سال کے درمیان ہیں،نامعلوم افراد…