نامور کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دینے کی منظوری
ریاض:سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متعدد نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دینے کی منظوری دی ہے،یہ اقدام وژن 2030 کے تحت سپورٹس کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن کے…