ساہیوال کول پاور پراجیکٹ،1320 میگاواٹ پیداوار ،ماحول دوست منصوبہ
اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )منصوبے کے تحت تعمیر ہونے والا ، 16قومی اور 28 صوبائی ایوارڈز کے حامل ماحول دوست ساہیوال کول پاور پروجیکٹ سے 1320 میگاواٹ بجی حاصل ہو رہی ہے۔
ایک انٹرویو میں ترجمان ساہیوال کول پاور پلانٹ نے…