Browsing Tag

SAARC charter

پاکستان سارک چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کے لیے پرعزم

اسلام آباد :سارک کے سیکرٹری جنرل محمد غلام سرور نے 20 سے 24 مئی 2024 تک پاکستان کا دورہ کیا۔ اکتوبر 2023 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ پاکستان تھا۔ دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ملاقات کی۔…