ڈیزل 10 روپے 86 پیسے ،پٹرول 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر سستا
اسلام آباد: ڈیزل 10 روپے 86 پیسے ،پٹرول 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے ،پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6…