پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے پانچ وزراء کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
مظفر آباد: آزاد کشمیر پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے پانچ وزرا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ کی تعداد 22 تک پہنچ گئی۔
پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے وزرا میں بیرسٹر سلطان کے صاحبزادے یاسر سلطان اور کزن…